English   /   Kannada   /   Nawayathi

منکی میں دو لاریوں کے درمیان پیش آیا تصادم ، ایک شخص ہلاک ، ایک شدید زخمی 

share with us

منکی 07؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) دو لاریوں کے درمیان پیش آئے تصادم میں ایک شخص ایک شخص کے موقعۂ واردات پر ہلاک ہونے کی ورادات منکی اہم شاہراہ 66پر آئی ہے۔ یہ حادثہ آج دوپہر پیش آیا ۔ مہلوک کی شناخت راجو (40) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔فکروخبر کے مطابق منگلور سے مہاراشٹرا کی جانب سے جارہی لاری مخالف سمت سے آرہی لاری سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں منگلور سے جارہی لاری لاری کا ڈرائیور موقعۂ واردات پر ہلاک اور اس کا کلینر شدید زخمی ہوگیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ حادثہ کے بعد ایک لاری الٹ جانے سے اس کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعۂ واردات پر ہی اس نے دم توڑدیا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا