English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بنٹوال تعلقہ کے راشن کارڈ خستہ حالت میں شیرور میں ملے 

  عوام نے انتظامیہ پر اٹھائے کئی سوال  بیندور 21؍ جون 2018(فکروخبرنیوز) بنٹوال تعلقہ کے ایک گرام پنچایت حدود میں آنے والے افراد کے لیے جاری کردہ راشن کارڈ یہاں شیرور اہم شاہراہ کے قریب پھینکے ہوئے ملے ہیں جس کے بعد انتظامیہ شک کے دائرے میں آگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ راشن کارڈ 2003، 2004اور 2011میں جاری کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دیگر پنچایت سے متعلق کئی اہم دستاویزات بھی یہاں ملے ہیں۔ متعلقہ افسران نے مذکورہ جگہ کا معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ان راشوں کارڈ کی مدت

مزید پڑھئے

منگلورو : تیز رفتار نجی بس بائک سے ٹکراگئی ، تین افراد زخمی 

منگلورو 20؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) تیز رفتار بس بائک سے ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد کے زخمی ہونے کی واردات ایکور جنکشن کے قریب پیش آئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق بس کی رفتار حد سے زیادہ تیز تھی اور اسی تیز رفتاری کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ زخمی افراد میں سے ایک شخص کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جبکہ ایک اور شخص کے پیر پر سخت چوٹیں آئیں ہیں۔ بس ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہوگیا ہے۔ عوام کی ایک بڑی تعداد کا ماننا ہے کہ نجی بس کی رفتار حد سے زیادہ تیز رہتی ہے جس کی وجہ سے دیگر سواریوں

مزید پڑھئے

ادارہ ادبِ اطفال(ماہنامہ پھول ) کی جانب سے خوبصورت عید ملن تقریب کا انعقاد 

ہزار سے زائد بچوں نے کی شرکت ، بچوں کو بہترین انعامات سے نوازا گیا بھٹکل 20؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) ادارہ اد بِ اطفال بھٹکل کی جانب سے جاری ہونے والے ماہنامہ ’’پھول‘‘ نے کم ہی کم مدت میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑدئیے۔ دلچسپ کہانیوں اور بچوں کے لیے دلچسپی پیدا کرنے والے کالموں کی وجہ سے بچوں کو اس کا شدت کے ساتھ انتظار رہتا ہے۔بچوں میں مزید دلچسپی پیدا کرنے کے لیے عید اور دوسرے مواقع کی مناسبت سے پروگرامات بھی منعقد کیے جاتے ہیں جس میں پھول کی جانب سے منعقد کیے جانے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 246 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا