English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انکولہ : ٹیمپو ٹراویلر اور لاری کے تصادم میں پندرہ افراد زخمی 

انکولہ 12؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) مسافروں سے بھری ٹراویلر ٹیمپو مخالف سمت سے آرہی تیز رفتار لاری سے ٹکرانے کے نتیجہ میں ٹیمپو پر سوار افراد کے زخمی ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ آج صبح کے وقت پیش آیا۔ اہم شاہراہ سونکا سال اہم شاہراہ پر تیز رفتار لاری سے ٹیمپو ٹرایویلر کے درمیان تصادم ہوا جس میں قریب پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کو شدید چوٹیں پہنچی ہیں جبکہ دیگر کو معمولی زخم آئے ہیں۔ انکولہ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا

مزید پڑھئے

گھر سے غائب لڑکے کی لاش تالاب سے بازیافت 

کمٹہ 12؍ جون 2018(فکروخبرنیوز) تعلقہ کے ہیگڈے گاندھی نگر کامقیم گنیش مکری کا بیٹا گنیش گوریش جوکل دوپہر سے غائب تھا اس کی لاش ایک نالے سے بازیافت ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ لڑکا اسکول سے لوٹنے کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ ایک تالاب میں نہانے کے لیے گیا ہواتھا ۔ بتایا جارہا ہے کہ تیراکی کے دوران یہ ڈوب گیا اور دوستوں نے خوف کی وجہ سے اس کی اطلاع اس کے گھر والوں کو نہیں دی۔ کمٹہ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا

مزید پڑھئے

کھیتوں میں نمکین پانی آنے سے فصلیں تباہ 

انکولہ 11؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) یہاں باوی کوڈلا علاقہ کے کھیتوں میں نمکین پانی آنے سے فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً پچاس ایکڑ زمین پر کسانوں نے مختلف ترکاریاں اگائی تھیں ، تیز بارش کے پانی کے بہاؤ کے ساتھ نمکین پانی کھیتوں میں گھس آنے سے فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ کسانوں کے مطابق ہر سال انہیں یہ تکلیف ہوتی ہے اوراسی طرح کری کرائی محنت پر پانی پھر جاتی ہے۔ قریب کی ماسکیری گرام پنچایت میں کئی مرتبہ ہم اس کی شکایت بھی کرچکے ہیں لیکن اس طرف کسی نے دھیان نہیں دے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 244 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا