English   /   Kannada   /   Nawayathi

کے ایس آرٹی سی بس اور بائک کے درمیان تصادم : نوجوان ہلاک 

share with us

کاسرگوڈ 07؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) کے ایس آر ٹی سی بس اور بائک کے درمیان پیش آئے بھیانک تصادم میں ایک بائیس سالہ نوجوان کے ہلاک ہونے کی واردات ادوما میں پیش آئی ہے۔ مہلوک نوجوان کی شناخت نوین (22) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔جو ادوما کے ایک ہوٹل میں ملازمت کیا کرتا تھا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ گھر سے اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے لیے جانے کے دوران اس کی بائک مخالف سمت سے آرہی کے ایس آرٹی سی بس سے ٹکراگئی ۔ جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیااور اس کے کچھ ہی دیر بعد اس نے اپنی آخری سانس لی۔ بیکل پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا