English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اوبر میں سامان بھولنے والوں میں سعودی اول،تازہ ترین چونکا دینے والا اعدادوشمار

میں اپنا سامان بھولنے والوں میں اہل قصیم پہلے، ابوظبی دسرے، ریاض پانچویں اور دبئی چھٹے نمبر پر ہیں،رپور ٹ ریاض:12مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) ایپلی کیشن ٹیکسی کے رواج نے سعودی عرب ہی نہیں دنیا بھر میں ٹیکسی استعمال کرنے والوں کا نیا حلقہ پیدا کردیاہے ، اوبر کے حوالے سے تازہ ترین اعدادوشمار چونکا دینے والے آئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ایک جائزے میں بتایا گیا کہ مشرق وسطیٰ ، شمالی افریقہ اور پاکستان میں اوبر میں اپنا سامان بھولنے والوں میں اہل قصیم پہلے،

مزید پڑھئے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا خطرہ ، سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کرنے کا کیا اعلان

اپریل سے تیل پیداوار کا حجم دس ملین بیرل یومیہ کی جگہ سات ملین بیرل سے بھی کم کر دیا جائے گا،سعودی حکومت ریاض:12مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں مہینے کے اختتام پر اپنی تیل کی روزانہ کی بنیاد پر کی جانے والی پروڈکشن کو کم کر دے گی۔ دوسری جانب بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی فی بیرل قیمت میں اضافے کا رجحان پایا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کے اس اعلان میں کہاگیاکہ اپریل سے تیل کی پیداوار کا حجم دس ملین بیرل یومیہ کی جگہ

مزید پڑھئے

یمن میں حوثی ملیشیا نے ۴۰ افراد کو قتل کر ڈالا : عرب ٹی وی

صنعاء:12مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے حجگورنری کے شمالی مغربی علاقے کشر میں حجور قبائل کے خلاف لڑائی کے دوران دو خاندانوں کے 40 سے زائد افراد کو قتل کردیا ہے۔ مقتولین میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں نے کشر میں وحشیانہ حملے میں الھادی خاندان کی 12 خواتین سمیت متعدد افراد کو قتل کردیا جب کہ حدب خاندان کی 8 خواتین قتل کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولین میں ایک ماہ سے 13 سال کے درمیان کی عمر کے کئی بچے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 57 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا