English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دیکھیے ہزاروں ڈالر مالیت سونے کی بارش کی خبریں ، ویڈیو دیکھیں اور جانیے حقیقت

22/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)انٹارکٹیکا کے آتش فشاں پہاڑ ’ماؤنٹ ایریبس‘ نے سونا اُگلنا شروع کردیا، یومیہ 6ہزار ڈالر مالیت کا سونا ایک ہزار کلومیٹر تک پھیل جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق براعظم انٹارکٹیکا کا بلند ترین آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ ایریبس ہے۔ مذکورہ آتش فشاں کا ذکر ان دنوں ایک انتہائی حیران کن اور انوکھی وجہ سے میڈیا میں زیر گردش ہے جس کی بڑی وجہ اس سے نکلنے والی وہ دھول ہے جس میں سونے کی بڑی مقدار موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماؤنٹ

مزید پڑھئے

حزب اللہ نے جنوبی لبنان کی طرف بھیجے گئے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا

تل ابیب / بیروت: 22/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)حزب اللہ نے جنوبی لبنان کی طرف بھیجے گئے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے جنگی مشن کے لیے ڈرون جنوبی لبنان کی طرف بھیجا تھا جسے تباہ کر دیا گیا ہے۔ اسرائیل آرمی نے بھی اعتراف کیا ہے کہ آئی ڈی ایف ڈرون کو لبنان کی فضا میں ایک میزائل نے تباہ کر دیا۔ دوسری جانب، شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراق کی جانب سے 5 راکٹ فائر کیے گئے تاہم اتحادی افواج نے حملہ ناکام بناتے ہوئے

مزید پڑھئے

قطر سے اپنے ہیڈ کوارٹر کو ترکیہ یا کسی اور جگہ منتقل کرنے کی خبروں پر حماس نے دیا یہ بیان!

22/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع) قطر سے اپنے ہیڈ کوارٹر کو ترکیہ یا کسی اور جگہ منتقل کرنے کے بارے میں بات چیت کی خبروں کے بعد حماس نے کہا ہے کہ قطر نے جماعت کو دوحہ سے باہر منتقل ہونے کی درخواست نہیں کی۔ حماس نے اس حوالے سےمیڈیا میں آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ تحریک کے ترجمان محمد نزال نے اتوار کے روز العربیہ/الحدث کے ساتھ ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ قطر نے انہیں ملک چھوڑنے کے لیے نہیں کہا۔ میڈیا میں جو کچھ گردش کر رہا ہے وہ حماس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے۔ دوحہ پر

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا