English   /   Kannada   /   Nawayathi

امسال رمضان کے 29روزے ہونگے، سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ 

share with us


پہلا روزہ چھ مئی،آخری تین جون ،عید الفطر چارجون 2019ء منگل کو ہوگی،عبداللہ المنیع 


ریاض:02؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المنیع نے توقع ظاہر کی ہے کہ امسال شعبان کا مہینہ 30دن اور رمضان المبارک کے روزے 29ہونگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے توجہ دلائی کہ وہ 1415ھ سے ہر سال عربی کیلنڈر کی تفصیلات پیش کررہے ہیں جس میں چاند کے ہر مہینے کی ابتداء او رانتہا کی نشاندہی کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ امسال رمضان کے روزے 6مئی 2019ء پیر سے شروع ہونگے اور 3جون 2019ئپیر کو ختم ہونگے۔ عید الفطر 4جون 2019ئمنگل کو ہوگی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا