English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

شام میں اپنا سفارتخانہ کھولنا ابھی بہت قبل از وقت ہے ، سعودی عرب 

جدہ :05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے کہا ہے کہ جب تک شام میں جنگ کے خاتمے کے لئے سیاسی عمل میں پیشرفت نہیں ہوتی وہ شام میں اپنا سفارتخانہ نہیں کھولے گا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل اجبیر نے ریاض مین روسی وزیر خارجہ سیر گئی لاوروف کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں سفارتخانہ کھولنا وہاں سیاسی عمل میں پیشرفت پر منحصر ہے ۔ لہذا ابھی ایسا کوئی عمل قبل ازوقت ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی کا فیصلہ

مزید پڑھئے

بنگلہ دیش میں سعودی سفارت کار کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

ڈھاکا:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں ایک سعودی سفارت کار کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیل حکام نے بتایا کہ سیف الاسلام کو عدالتی حکم کے مطابق تختہ دار پر لٹکایا گیا ہے۔ سیف الاسلام نے 2012ء میں سعودی قونصل خانے میں کام کرنے والے 45 سالہ خلف العلی کو ڈھاکا کے سفارتی علاقے میں گولیاں ماری تھیں۔ پولیس کے مطابق مجرم ایک راہزن گروہ کا سربراہ تھا اور اس نے سفارت کار کو لوٹنے کے دوران نشانہ

مزید پڑھئے

جمال خاشقجی کی لاش کو آگ کی بھٹی میں ڈال کر جلا گیا ِ الجزیرہ

رپورٹ سیکیورٹی حکام، سیاست دانوں اور خاشقجی کے ترک دوستوں کے حوالے سے موصول ہوئی،قطری میڈیا انقرہ:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑوں کو سعودی قونصل جنرل کی رہائش گاہ میں بھٹی میں جلانے کا انکشاف ہوا ہے۔قطری میڈیا کے مطابق ادارے کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق یہ بات سامنے آئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ترک حکام کو یہ معلوم ہوا ہے کہ سعودی قونصل جنرل کے گھر میں موجود بھٹی میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 58 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا