English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

عرب اتحاد نے سعودی عرب کے قریب حوثی باغیوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے

ڈرون طیاروں کو تباہ کرنے کے آپریشن کے نتیجے میں جہازوں کے ٹکڑے آبادی میں آگرے  ، ایک بچے اور ایک خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوئے، متعدد گھروں اور 4 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، ترجمان عرب فوجی اتحاد کرنل ترکی المالکی صنعاء:03اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور ایران نواز حوثی باغیوں کی سرکوبی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی طرف چھوڑے گئے دو ڈرون طیارے مار گرائے۔ اس آپریشن میں پانچ فراد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھئے

شاہ سلمان کا جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید تمام قیدیوں کی رہائی کا حکم

متعلق کیسز کے تحت قید ان تمام قیدیوں کے جرمانے حکومت کی طرف سے ادا کرنے کا حکم دیا گیا  ریاض:02اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مشرقی علاقے کے دورے کے دوران جرمانوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قید تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق حقوق سے متعلق کیسز کے تحت قید ان تمام قیدیوں کے جرمانے حکومت کی طرف سے ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جو جرمانوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قید ہیں۔شاہ سلمان کی ہدایت پر فوج داری

مزید پڑھئے

2018 میں سعودی آئل کمپنی دنیا بھر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی بن گئی

دوسرے نمبر پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رہی، جس کا منافع ساٹھ بلین ڈالرتھا،موڈیز کی رپورٹ  ریاض:02اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو السعودیہ نے گزشتہ برس دنیا میں سب سے زیادہ منافع کمایاہے۔ دوسرے نمبر پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رہی، جس کا منافع ساٹھ بلین ڈالر تھا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات مْوڈیز انویسٹرز سروسز کی جاری کردہ رپورٹ میں بتائی گئی۔ آرامکو السعودیہ کا گزشتہ برس کے دوران خالص منافع ایک سو گیارہ بلین ڈالر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 56 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا