English   /   Kannada   /   Nawayathi

اردن کے شہر عمان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال،کئی گاڑیاں بہہ گئیں،سینکڑوں مکانات بھی متاثر

share with us

عمان :06مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اردن کے شہر عمان میں شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس دوران سڑکوں پر کھڑی کئی گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں جبکہ سینکڑوں مکانات بھی متاثر ہوئے ہیں۔بارشوں کے دوران سڑکوں پر گاڑیوں میں پھنسے کئی افراد کو ریسکیو اہلکاروں نے بحفاظت باہر نکال لیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا