English   /   Kannada   /   Nawayathi

منی لانڈرنگ:یورپی یونین نے سعودی عرب کو بلیک لسٹ کرنےکی مخالفت کردی

share with us

بیلجیم :07؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین نے سعودی عرب کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کی مخالفت کر دی  ہے۔ خبر  کے مطابق یورپی کمیشن کی جانب سے سعودی عرب کو رقوم سے منتقلی سے متعلق اس بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ ا28 رکنی یورپی یونین نے متفقہ طور پر اس تجویز کو رد کر دیا۔اس سلسلے میں یورپی وزرائے داخلہ آج برسلز میں ہونے والی بات چیت میں باقاعدہ طور پر اپنے انکار کی وجہ بھی بتا دیں گے۔ اس فہرست میں ایران، پاکستان، ایتھوپیا اور شمالی کوریا جیسے کئی ممالک پہلے ہی شامل ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا