English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام میں اپنا سفارتخانہ کھولنا ابھی بہت قبل از وقت ہے ، سعودی عرب 

share with us

جدہ :05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے کہا ہے کہ جب تک شام میں جنگ کے خاتمے کے لئے سیاسی عمل میں پیشرفت نہیں ہوتی وہ شام میں اپنا سفارتخانہ نہیں کھولے گا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل اجبیر نے ریاض مین روسی وزیر خارجہ سیر گئی لاوروف کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں سفارتخانہ کھولنا وہاں سیاسی عمل میں پیشرفت پر منحصر ہے ۔ لہذا ابھی ایسا کوئی عمل قبل ازوقت ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی کا فیصلہ بھی ابھی قبل ازوقت ہی ہوگا ۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا