English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بھارت بند : پرتشدد واقعات میں اب تک 9 اموات ، مایاوتی نے کہا : ہم مودی سرکاری کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے

نئی دہلی:02؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) درج فہرست ذات وقبائل انسدادمظالم ایکٹ میں فوری گرفتاری کا التزام ختم کرنےکےخلاف آج دلتوں کے بھارت بند کی وجہ سےکئی جگہوں پر پرتشددواقعات رونماہوئے جس سے عام زندگی متاثرہوئی۔ مدھیہ پردیش میں 6 ، راجستھان  میں ایک اور اترپردیش میں پرتشدد واقعات میں اب تک دو افراد کی موت ہوگئی ہےجبکہ ملک کی متعدد ریاستوں میں ہلاکتوں کی خبر ہے .راجستھان،مدھیہ پردیش،بہار،اترپردیش سمیت کئی صوبوں میں احتجاج کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔جبکہ پنجاب

مزید پڑھئے

نو سال کے عرصہ میں سیکڑوں افراد نے دار القضاء سے استفادہ کیا : مفتی محمد عاشق صدیقی ندوی 

مظفر نگر 02؍ اپریل 2018(فکروخبر /ذرائع) نظام قضاء اور ہما ری ذمہ داری کے عنوان پر دارالقضاء آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ جا معہ امام ولی اللہ اسلامیہ پھلت میں یک روزہ خصوصی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ائمہ مساجد اور وکلاء و دانشور طبقہ کو مدعو کیا گیا صدارتی خطاب میں داعئی اسلام حضرت مو لانا محمد کلیم صد یقی نے فر ما یا اصل کام یہ ہے کہ ہم شریعت کو اپنی زندگیوں میں لا ئیں اپنے گھروں میں اس نظام کو قائم کریں ہما رے اس ملک ہندوستان سے زیادہ کہیں سازگار حالات نہیں ہیں

مزید پڑھئے

موصل میں مارے گئے ۳۹ مزدوروں کی باقیات آج ہندوستان لائی جائیں گی

نئی دہلی:02اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)شمالی عراق میں اغوا کرکے ہلاک کئے گئے 39 ہندستانی کنسٹرکشن مزدوروں کے جسد خاکی پیر کو ہندستان لاجائیں گے۔سبھی جسد خاکی کو بغداد میں ہندستانی افسران کو سونپ دئے گئے ہیں۔ہندستانی سفیرپردیپ سنگھ راج پروہت نے کہا کہ نعشوں کو بغداد بین الاقوامی ایئر پر لے جایا گیا ہے۔اور فوج کے ایک طیارے سے ہندستان لایا جائیگا۔جسد خاکی کو لینے کیلئے ہندستان کے امور خارجہ کے وزیر مملکت جنرل وی کے سنگھ عراق گئے ہیں۔تابوتوں کو طیارے میں چڑھائے جانے کے دوران

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 483 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا