English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اناو آبروریزی کیس : الہ آباد ہائی کورٹ کی سخت تنقید ، ریاست میں قانون وانتظام کی صورتحال انتہائی خراب

لکھنو۔12اپریل2018(فکروخبر /ذرائع)  انائو عصمت دری معاملہ میں آج جمعرات کو الہ آباد ہائی کورٹ میں بحث پوری ہوگئی ہے۔ بحث کے بعد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جمعہ کو دوپہر دوبجے ہائی کورٹ اپنا فیصلہ سنائے گا۔ بحث کے دوران چیف جسٹس ڈی بی بھونسلے نے معاملے پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ یوپی کے قانونی نظام کی صورتحال انتہائیخراب ہوچکی ہے۔ متاثرہ 6ماہ تک انصاف کے لئے مدد طلب کرتی رہی، لیکن کوئی سماعت نہیں ہوئی۔ اس کے والد کی موت کے بعد پولیس نیند سے بیدار ہوئی۔

مزید پڑھئے

آندھی طوفان کا قہر: آگرہ میں 15 افراد کی موت، تاج محل کے دو ستون بھی گرے

آگرہ۔12اپریل2018(فکروخبر /ذرائع) بدھ کی شام سے آندھی اور بارش کی وجہ سے آگرہ کی نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ اتنا ہی نہیں اس کا قہر تاج محل پر بھی دیکھا گیا۔ جانکاری کے مطابق تاج محل کے دروازے کے 2 گلدستہ پلر گر گئے ہیں۔ بھیم نگری کا منچ بھی گر گیاہے۔ شاہ گنج میں مسجد کا مینار بھی گر گیا ہے۔ وہیں آندھی طوفان اور ژالہ باری سے علاقے میں 15 لوگوں کی موت بھی ہوگئی ہے، جبکہ 24 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آندھی اور طوفان نے پورے شہر میں تباہی مچا دی ہے۔ دراصل سخت آندھی طوفان میں

مزید پڑھئے

معذوروں کے حج سفر پر مودی حکومت نے لگائی روک، کہا وہاں جا کرمانگتے ہیں بھیک

نئی دہلی۔12اپریل2018(فکروخبر /ذرائع) معذوروں کو حج سفر کی اجازت نہیں دینے پر مرکز نے صفائی پیش کی ہے۔دہلی ہائی کورٹ میں ایک اپاہج نے درخواست کی تھی کہ اس کی معذور ہونے کی وجہ سے حکومت نے اس کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی، جو قوانین کے خلاف ہے۔ ہائی کورٹ میں اپنی گروہ رکھتے ہوئے حکومت نے کہا کہ یہ سفر ان کے لئے ہے، جو جسمانی اور اقتصادی طور پر قابل ہیں۔ مرکز نے کہا کہ ایسے بھی معاملے سامنے آئے ہیں کہ کئی معذور لوگ وہاں جاکر مانگنے لگتے ہیں۔ وزارت برائے کمیٹی نے اپنے جواب جد ہ میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 482 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا