English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مارک زکربرگ نے کیا غلطی کا اعتراف، کہا عوام کے اعتماد کو دوبارہ کریں گے بحال

نیویارک:22مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)فیس بک کے سر براہ مارک زکر برگ نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا ہے ۔ ان کہنا ہے کہ فیس بک سے عوام کے اعتماد کو جو ٹھیس پہنچی ہے اسے بحال کریں گے۔ زکربرگ نے کہا کہ جو کچھ ہوا اس سے بچنے کے لیے کئی سال پہلے اقدامات کیے تھے مگر اب فیس بک کو ایک قدم آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، اگر ہم عوام کے ڈیٹا کی حفاظت نہیں کر سکتے تو کام چھوڑ دینا چاہیے۔کہاانہوں نے کہا کہ ان تمام ایپلی کیشنز کی تحقیقات ہوں گی جو ڈیٹا کے لیے 2014 سے قبل دستیاب تھیں۔ کیمبرج انالیٹیکا

مزید پڑھئے

اترپردیش : راجیہ سبھا انتخابات کیلئے اکھلیش یادو کی ڈنر ڈپلومیسی ، چچا شیو پال بھی پہنچے

لکھنو : 22مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)اترپردیش میں 23 مارچ کو راجیہ سبھا کی 10 سیٹوں کیلئے ہونے جارہے الیکشن میں ووٹوں کو لے کر سبھی پارٹیاں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں ۔ اسی سلسلہ میں بدھ کو اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے چائے پر چرچا کی تو سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ڈنر ڈپلومیسی کا سہارا لیا ۔ سب کی دلچسپی دونوں لیڈروں کے پروگرام میں شریک ممبران پر تھیں ۔ یوگی کی چائے پر چرچا میں حال ہی بی جے پی میں شامل ہوئے نریش اگروال کے بیٹے اور ایس پی ممبر اسمبلی نتن اگروال پر تھی تو

مزید پڑھئے

فیس بک تنازع : او بی آئی کی ویب سائٹ سے ڈیٹا چوری کے معاملہ میں بی جے پی - کانگریس کنیکشن کے ملے ثبوت

نئی دہلی :22-مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) فیس بک سے ڈیٹا چوری کی خبروں کو لے کر سوشل میڈیا میں افرا تفری مچی ہوئی ہے ۔ پالیٹیکل ڈیٹا اینالیسس کمپنی کیمبرج اینا لیٹیکا پر پانچ کروڑ فیس بک صارفین کے ڈیٹا چوری کرکے ان کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگا ہے ۔ ان الزامات کی وجہ سے فیس بک مصیبت میں گھر گیا ہے ۔ اس پورے معاملہ کو لےکر بی جے پی اور کانگریس ایک دوسرے پر الزام تراشیاں بھی کررہی ہیں۔ وہیں کیمبرج اینالیٹیکا کی شریک کمپنی اوولینو بزنس انٹلی جینس ( او بی آئی ) کی ویب سائٹ سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 484 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا