English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اب ایک اور سادھوی کی زہریلی زبان کھلی (مزید اہم ترین خبریں)

''انہوں نے ہندوؤں سے بھی اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں تاکہ اس کا دنیا پر اثر ہو. انہوں نے ایک اور متنازعہ دیتے ہوئے کہا، '' مساجد اور گرجا گھروں میں دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں لگائی جانی چاہئے. '' انہوں نے ہریانہ میں ناتھورام گوڑسے کی مورتی لگانے کی زوردار حمایت کی. جیلوں پر حملے کے فراق میں نکسلی، ائی بی نے جاری کیا الرٹ نئی دہلی۔12اپریل(فکروخبر/ذرائع)چھتیس گڑھ کے سکما میں ہوئے نکسلی حملے کے بعد نکسلیوں کے حوصلے بلند ہوتے جا رہے ہیں. اب نکسلی جیلوں اور حفاظتی

مزید پڑھئے

موسم گرما میں غیر موسمی بارش سے راحت ‘(مزید اہم ترین خبریں )

کئی جگہ سڑکوں پر پانی بھر گیا اور بارش کی وجہ سے برقی بھی گُل ہوگئی جس سے گھروں میں بھی لوگ پریشان رہے۔ سرکاری اطلاع کے بموجب بیدر ‘گُلبرگہ بیجاپور اور رائچور میں تیز بارش کے ساتھ بجلی گرنے سے دو خواتین بشمول 4افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔*** بیدر میں ذات ‘تعلیم اور سماجی سروے کا افتتاح ڈپٹی کمشنر بیدر نے کیا  بیدر۔12؍اپریل۔(فکروخبر/محمدامین نوازبیدر)۔تقریبا84سال کے طویل عرصہ دراز کے بعد ریاست میں ذات‘‘ تعلیمی اور سماجی جائزہ 11اپریل بروزہفتہ سے دشروع ہوگیا

مزید پڑھئے

کیا وجہ ہے کہ یہ انکاونٹر پرنٹ میڈیا کے پہلے صفحات پر ٹھیک طرح سے ایک کالم کی بھی جگہ نہیں بنا پایا ؛(مزید اہم ترین خبریں)

یہ اس وقت کی خبر ہے جب ایک دن پہلے یعنی 7 اپریل کو ہی آندھرا پردیش پولس نے صندل کی اسمگلنگ کے الزم مٰ 20 مزدوروں کا قتل کر دیا تھا، ان میں سے زیادہ تر تامل تھے.ہندوستان ٹائمز کی 8 اپریل پہلی خبر کی سرخی دیکھیں اور اسی دن تلنگانہ میں پولیس نے زیر حراست میں پانچ مسلم نوجوانوں کو مار ڈالا. ان کے ہاتھ بندھے تھے اور انہیں کورٹ لے جایا جا رہا تھا. ہندوستان کے دو بڑے انگریزی اخبارات کے ایڈیٹران کو ان دونوں میں سے کوئی بھی خبر اہم نہیں لگی. حقیقت یہی ہے کہ ملک کے متوسط ​​طبقے اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 309 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا