English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا،گوئٹے مالاکے بعد پیراگوائے کا بھی اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کااعلان

سفارت خانے کی منتقلی کے سلسلے میں صدر کارٹس 21 یا 22 مئی کو اسرائیل کا دورہ کریں گے،پیراگوئے وزارت خارجہ تل ابیب۔:08؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)پیراگوائے کی حکومت اور اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ امریکا اور گوئٹے مالا کے بعد پیراگوائے بھی مئی کے اواخر میں اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کر دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان عمانوئل نحشون نے ایک بیان میں کہا کہ رواں ماہ کے اواخر میں اسرائیل آنے والے پیراگوائے

مزید پڑھئے

ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازع شخصیت کو سی آئی اے ڈائریکٹر بنانے کا فیصلہ

جینا ہسپیل آج اپنی نامزدگی کی تصدیق کے لیے امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گی واشنگٹن:08؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ وہ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر کے لیے نامزد جینا ہسپیل کی حمایت جاری رکھیں گے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اگرچہ قیدیوں پر تشدد اور واٹربورڈنگ ٹیپس کو تباہ کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزامات سے متعلق تحفظات کے اظہار پر جینا ہسپیل کی جانب سے نامزدگی واپس لینے

مزید پڑھئے

مظاہرین پر فائرنگ سے 45ہلاکتیں،نکاراگوآ کی پارلیمنٹ نے پولیس کے خلاف سچائی کمیشن قائم کردیا

مناگوا:08؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)نکاراگوآ کی پارلیمان نے ایک ایسا کمیشن قائم کر دیا ہے، جو ملکی پولیس کے ہاتھوں کم از کم بھی پینتالیس مظاہرین کی حالیہ ہلاکت کے خونریز واقعات کی چھان بین کرے گا۔ اس کمیشن کے ارکان کی تعداد پانچ ہے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق حکمران جماعت سے ہے۔ وہ اپنا کام پارلیمان سے باہر کریں گے اور حقائق تک پہنچنے کے لیے کسی بھی شہری سے پوچھ گچھ کر سکیں گے۔ یہ کمیشن تین ماہ میں اپنی رپورٹ پارلیمان میں پیش کرے گا۔ یہ درجنوں ہلاکتیں حکومت مخالف مظاہروں کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 225 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا