English   /   Kannada   /   Nawayathi

ناسا نے ان سائٹ نامی خلائی جہاز کو مریخ کے لیے روانہ کر دیا 

share with us

ان سائٹ چھ ماہ میں مریخ پر پہنچتے گااورس سرخ سیارے کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کرے گا


واشنگٹن:06؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی خلائی ادارے ناسا نے ان سائٹ نامی خلائی جہاز کو مریخ کے لیے روانہ کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسا نے بتایا کہ اس خلائی جہاز نے اٹلس نامی ایک راکٹ کی مدد سے مقامی وقت کے مطابق صبح سات بج کر پانچ منٹ پر اپنا سفر شروع کیا۔ ان سائٹ چھ ماہ بعد 26 نومبر کو مریخ پر پہنچتے ہوئے اس سرخ سیارے کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کرے گا۔ 650 ملین یورو کی لاگت کا یہ مشن دو سال تک جاری رہے گا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا