English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکہ نے پانچ ایرانی شخصیات پر یمنی حوثی باغیوں کی معاونت کے الزام میں پابندیاں عائد کردیں

واسنگٹن ۔23مئی(یو این این) امریکی کمپنی حوثی باغیوں کو بیلسٹک میزائل معاؤنت فراہم کرنے کے الزام میں پانچ ایرانی شخصیات پر پابندی عائد کردیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانیوالے پانچ ایرانی شخصیات یمن کے حوثی باغیوں کی معاونت کیلئے میزائل تیکنالوجی منتقل کرنے مین ملوث ہیں امریکی محکمہ خزامہ نے سیکریٹری سٹیون منوچن کا کہنا ہے کہ امریکہ حوثی باغیوں کے لئے ایرانی

مزید پڑھئے

روس نے اپنی جوہری آبدوز سے چار کامیاب میزائل فائر کئے

ماسکو :23؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)روس نے اپنیجوہری آبدوز ڈولگورو کائی سے چار کامیاب میزائل فائر کئے ہیں ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سفید سمندر کی مقررہ حدود سے چار بیولاوا بیلسٹک میزائل فائر کئے گئے جنہوں نے کاماچائکا ہنتولا میں اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے رپورٹ کے مطابق یہ میزائل پراجیکٹ 955پورائی سٹریجٹک آبدوز اور بیولاو میزائل نظام کے تحت فائر کئے گئے

مزید پڑھئے

ڈنمارک؛روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں

کوپن ہیگن :23؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)ڈنمارک کی وزیر برائے امیگریشن (تارکینِ وطن) کی جانب سے دیئے گئے ایک بیان کو بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا ہو رہا ہے،جس میں انہوں نے کہا کہ رمضان کے دوران مسلمان کام سے چھٹی لیں کیونکہ اس سے معاشرے کے تحفظ اور سلامتی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں،اپنی سخت امیگریشن پالیسیوں کے باعث مشہور خاتون وزیر انگر اسٹوج برگ نے کام کے دوران روزہ رکھنے والے مسلمانوں کو معاشرے کے لیے ایک سیکیورٹی رسک قرار دیا،بالخصوص انہوں نے بس ڈرائیور اور طبی شعبے سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 224 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا