English   /   Kannada   /   Nawayathi

داعش سے تعلق کے الزام میں روس سے پانچ مشتبہ دہشت گرد گرفتار

share with us

مشتبہ افراد سے گھر میں بنایا گیا دھماکا خیز مواد اور ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں،روسی خفیہ ایجنسی 


ماسکو:05؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع)روسی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ اسلامک اسٹیٹ کے ساتھ روابط کے شبے میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مشتبہ افراد سے گھر میں بنایا گیا دھماکا خیز مواد اور ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ روسی وفاقی خفیہ ادارے (ایف سی بی) نے ان افراد کو شمال مشرقی ماسکو سے حراست میں لیا۔ ان مشتبہ افراد سے گھر میں بنایا گیا دھماکا خیز مواد اور ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔ روسی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ افراد دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا