English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

تیونس میں بلدیاتی الیکشن، سکیورٹی اہلکاروں نے بھی ووٹ کاسٹ کردیئے

تیونس سٹی:30؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)تیونس میں منعقد کیے گئے بلدیاتی انتخابات میں پہلی مرتبہ سکیورٹی اہلکاروں نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق رواں سال کے آغاز میں ہی پابندی ختم کر دی گئی تھی کہ ملکی انتخانات میں پولیس اور فوجی اہلکار ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ سن انیس سو چھپن میں آزادی کے بعد آزادی کے فوری بعد ہی فوجیوں پر الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی پابندی عائد کر دی گئی تھی جبکہ اسی کی دہائی میں اس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکاروں کو

مزید پڑھئے

برطانیہ، فرانس اورجرمنی کی ایرانی جوہری معاہدے کو برقرارکھنے کی حمایت 

لندن:30؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہیکہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اتفاق کیا ہے کہ جس ایرانی جوہری معاہدے کو امریکی صدر ختم کرنا چاہتے ہیں وہ ہی ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا ذریعہ ہے۔برطانوی وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ برطانوی وزیراعظم نے فرانس کے صدر ایمانیول میکرون اور جرمن چانسلر انجیلا میریکل سے فون پر بات کی تھی اور رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ اور ایرانی جوہری معاہدے کی مئی میں ختم ہونے کے بعد اس کے خطے

مزید پڑھئے

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی آئندہ ماہ شمالی کوریا کا 2 روزہ دورہ کریں گے 

بیجنگ:30؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی آئندہ ماہ شمالی کوریا کا دو روزہ دورہ کریں گے ۔ غیر ملکی خبررساں ادرے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیوکانگ نے بتایا کہ اپنے شمالی کوریا کے ہم منصب کی دعوت پر وزیر خارجہ وانگ ژی دو مئی سے پیانگ یانگ کا دو روزہ دورہ کریں گے ۔اپنے اس دورہ کے دوران جزیرہ نما کوریاکی موجودہ صورت حال اور دیگر اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 226 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا