English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پیدائش پر والدین کو 77 ہزار ڈالر دینے پر غور

25/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا ملک میں گرتی ہوئی شرح پیدائش کو بڑھانے کے لیے ہر نئے بچے کے پیدا ہونے پر والدین کو 10 کروڑ کوریائی وان (77 ہزار ڈالر یا 64,17,950.00 ہندوستانی روپے) کی رقم دینے پر غور کر رہا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’دا سٹریٹس ٹائمز‘ کے مطابق جنوبی کوریا کے زیر انتظام اینٹی کرپشن اور سول رائٹس کمیشن نے 17 اپریل کو اس حوالے سے عوامی رائے جاننے کے لیے ایک سروے کا آغاز کیا۔ کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ’اس سروے کے ذریعے، ہم ملک میں شرح پیدائش کے

مزید پڑھئے

ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل

25/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)ہالینڈ کے معروف اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے، انہوں نے ایک   مقامی مسجد میں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام کو قبول کرلیا۔ سوشل میڈیا پر متاثر کن عوامی شخصیت اور ماڈل کے طور پر پہچانے جانے والے ڈونی کو انسٹاگرام پر ایک وائرل ویڈیو میں مسجد کے اندر کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکار اور گلوکار ڈونی رولونک نے 19 اپریل بروز جمعہ کو ایک مقامی

مزید پڑھئے

200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئی ہدف حاصل نہ کرسکا : حماس ترجمان

24/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)دو سو روز میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئی ہدف حاصل نہ کرسکا۔ دشمن کو ہزیمت اور شکست کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ حماس کے عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے 7 اکتوبر کو غزہ میں اسرائیل اور حماس کی لڑائی کے 200 روز مکمل ہونے کے موقع پر ٹیلی ویژن پر نشر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 2 سو روز میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئی ہدف حاصل نہ کرسکا، دشمن کو حزیمت اور شکست کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ ترجمان القسام بریگیڈ نے اپنے بیان

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا