English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، ایک فلسطینی شہید اور 8 زخمی

غزہ:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی طیارے کے غزہ میں رہائشی علاقے اور اسکول پر فضائی حملے میں ایک نوجوان شہید اور اسکول کے 6 طالب علموں سمیت 8 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے علی الصبح غزہ کی پٹی پر جنوبی رہائشی علاقے پر راکٹ برسائے جس کی زد میں آکر ایک اسکول بھی تباہ ہوگیا۔ فضائی حملے میں 25 سالہ فلسطینی نوجوان نجی احمد الزنین شہید ہوگئے جب کہ اسکول کے 6 کم سن طالب علموں سمیت 8 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر بحث کا مطالبہ

نیویارک:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی ’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘ پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 9 اراکین نے میانمار کی فوج کے خلاف نسل کشی کے الزامات پر مبنی اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کو زیر بحث لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘ پر بحث کا مطالبہ کرنے والوں میں سلامتی

مزید پڑھئے

فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا 

نیویارک:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا، گروپ آف 77 کی سربراہی کے لیے جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت میں ووٹ ملے۔اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں 146 اور مخالفت میں 3 ووٹ پڑے۔فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا فلسطین اقوام متحدہ کے گروپ آف 77 کی سربراہی کرے گا، گروپ آف 77 میں چین سمیت اقوام متحدہ کے 134 ملک شامل ہیں۔دوسری جانب اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلے نے اسے اقوام متحدہ کی غلطی قرار دیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 122 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا