English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شام میں خانہ جنگی کے دوران اب تک 3894 فلسطینی پناہ گزین شہید

دمشق:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کے مطابق سنہ 2011 سے شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران اب تک 3894 فلسطینی پناہ گزین شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق شام ۔ فلسطین ایکشن گروپ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام میں مارے جانے والے فلسطینی پناہ گزینوں میں نصف یرموک پناہ گزین میں سات سال کے دوران بمباری، قحط اور بیماریوں کے باعث مارے گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1408 فلسطینی درعا پناہ گزین کیمپ میں شہید ہوئے

مزید پڑھئے

اسرائیل کا غزہ پٹی کیساتھ سرحد پر دو گزر گاہوں کو افراد، سامان کیلئے دوبارہ کھولنے کا حکم

غزہ پٹی برباد ہو رہی ہے، تمام انسانی ، اقتصادی ، سکیورٹی اور سیاسی اشاریے مسلسل تنزلی کی جانب جا رہے ہیں،ملادینوف   غزہ :22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمین نے غزہ پٹی کے ساتھ سرحد پر دو گزر گاہوں کو افراد اور سامان کے لیے دوبارہ کھول دینے کا حکم جاری کر دیا۔ دونوں گزر گاہوں کو غزہ پٹی سے اسرائیل کے جنوبی علاقے پر راکٹ داغے جانے کے بعد چار روز قبل بند کر دیا گیا تھا۔لیبرمین کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افراد کے لیے ایریز کراسنگ

مزید پڑھئے

افغان پارلیمانی انتخابات کے دوران دھماکوں میں 44 افراد ہلاک ،238 زخمی

ووٹنگ کے دوران ملک بھر میں دھماکوں اور دیگرحملوں کے192 واقعات ریکارڈ ہوئے‘وزیر اطلاعات کابل۔21اکتوبر(یواین این) افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کے دوران دھماکوں ،گرینڈ حملوں اور دیگر سیکورٹی واقعات میں 44 افراد ہلاک اور 238 زخمی ہوگئے ۔افغان وزیر اطلاعات وائس برمک کے مطابق ووٹنگ کے دوران ملک بھر میں دھماکوں اور دیگرحملوں کے192 واقعات ریکارڈ ہوئے۔افغان وزیر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 10 پولیس اہلکار،1افغان فوجی اور دیگر شہری شامل ہیں ۔وزیر نے بتایا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 121 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا