English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام، ادلیب میں اسد مخالف مظاہرے

share with us

ادلب:13؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)شامی شہر ادلیب میں یکجا ہونے والے سینکڑوں افراد نے بشارالاسد مخالف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے "ملک کی از سر نو نشاط کے لیے اسد چلا جائے" نعرے لگاتے ہوئے انقلابی پرچموں سمیت ترک پرچم لہرائے۔مظاہرین نے حکومتِ ترکی  امداد پر شکریہ ادا کیا۔انہوں نے علاوہ ازیں انسانی امدادی تنظیموں کو اسد انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ 10 برسوں  سے انسانی امداد کی اجازت نہ دیے جانے والے اردن کی سرحدوں پر واقع رکبان کیمپ کو امدادی سامان فراہم کرنے کی اپیل  بھی کی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا