:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

پیرس:12؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی مسلسل جارحیت پر یورپی ممالک نے گہری تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔فلسطینی میڈٰیا رپورٹ کے مطابق فرانس اور جرمنی نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بند کرے اور حالات کو پرسکون بنانے کے لیے اقدامات کرے۔فرانسیسی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کہا گیا کہ اسرائیلی فوج کی جانبسے غزہ پٹی میں تشدد کے حربوں کا استعمال اور دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملے امن وامان کی صورتحال کو مزید گھمبیر بنانے کا باعث بن سکتے ہیں۔دوسری جانب جرمن محکمہ خارجہ نے بھی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔جرمن محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ پٹی کے بحران کے حل کیلئے ثالثی کا طریقہ کار اپنایا جائے تشدد گریز پالیسی پرعمل کریں تاکہ ممکنہ جنگ کے خطرات کو ٹالا جاسکے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |