English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان راکٹ حملے میں خاتون اور بچے سمیت5 عام شہری جاں بحق6زخمی

share with us

کابل:13؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں راکٹ حملے میں خاتوں سمیت پانچ عام شہری جاں بحق او چھ زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ صوبہ تخار کے ضلع دشت آر حی میں نامعلوم مقام سمت سے راکٹ حملہ کیا گیا جسکا نشانہ رہائشی علاقہ بنا جسکے نتیجے میں ایک خاتون اور بچے سمیت پانچ شہری جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے حملہ آور کی شناخت کئے بغیر پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ حملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں فوری طور کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا