English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

عید الاضحی کے موقع پرافغان صدر اشرف غنی کا 3 ماہ کی مشروط جنگ بندی کا اعلان

کابل:20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے تین ماہ کے لیے مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے 99ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے طالبان سے مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ بروز پیر سے 19 نومبر تک فائر بندی رہے گی تاہم یہ اسی صورت برقرار رکھی جائے گی اگر طالبان سیز فائر کا احترام کریں، اگر طالبان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اشرف غنی نے

مزید پڑھئے

ایران کا عراق سے پہلی خلیجی جنگ کا ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ 

تہران:20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) ایرانی عہدیداران نے عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 1980ء4 کی دہائی میں ایران کے ساتھ 8 سال تک جاری رہنے والی جنگ کا بھاری زرِ تلافی ادا کرے۔ ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق پہلی خلیجی جنگ کے زرِ تلافی سے متعلق تہران کی جانب سے یہ مطالبات عراقی وزیراعظم کے اس اعلان کے بعد سامنے آ رہے ہیں جس میں حیدر العبادی کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ایران پر امریکی پابندیوں پر عملدرامد کرے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی کمیٹی کے سربراہ حشمت

مزید پڑھئے

فلسطینیوں کی حفاظت کا ایک حل نئی فورس کا قیام

مستقل جنگی صورت حال کے خاتمے کے کسی بھی آپشن پر عمل درآمد کیلئے اسرائیلی اور فلسطینیوں کا تعاون ضروری ہے ٗ اقوام متحدہ  نیویارک :20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے ایک تازہ پورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کے زیر تسلط فلسطینیوں کی حفاظت کا حل نئی ملٹری فورس یا پولیس کے ساتھ شہری مبصرین کی تعیناتی یا اقوام متحدہ کی موجودگی کو بڑھانا ہیں۔رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک روز قبل جاری کی گئی رپورٹ میں اس بات پر زور دیا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 134 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا