English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مصر: امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکے پر مصری انجینئر گرفتار

گرفتار انجنئیر وراق الجزیہ کا باشندہ ہے ،دھماکہ بیگ میں ہوا جسے وہ کمر پر لٹکائے ہوئے تھا  قاہرہ :08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مصر ی دارالحکومت قاہرہ میں امریکی سفارتخانے کے قریب سے گزرنے والے مصری انجینیئر کو مقامی پولیس نے گرفتار کر لیا انہیں اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس کی کمر پر لٹکے ہوئے بیگ میں دھماکہ ہوا اور دھواں اٹھنے لگا البتہ مصری نوجوان کو کسی طرح کا کوئی زخم نہیں آیا۔ مصری سیکیورٹی اہلکار نے ابتدائی اطلاع کے مطابق یہ دعویٰ کیا کہ 24 سالہ عبداللہ ایمن

مزید پڑھئے

عراق میں جاری پرتشدد مظاہروں میں شدت,  بصرہ میں مظاہرین نے ایرانی قونصل خانہ جلا کر خاکستر کردیا 

بصرہ:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)عراق میں جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران مشتعل مظاہرین نے بصرہ میں ایرانی قونصل خانے کو جلا کر خاکستر کردیا۔ سیکیورٹی حکام اور عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ حکومت مخالف مظاہروں کے دوران کچھ مشتعل افراد بصرہ میں ایرانی قونصل خانے میں داخل ہوئے اور وہاں توڑ پھوڑ شروع کردی، جبکہ کچھ دیر بعد اسے آگ لگادی۔عراقی شہر بصرہ اور ملک کے جنوب میں آئل سے ملامال علاقوں کے رہائشی رواں برس جولائی سے بڑھی ہوئی بیروزگاری، فرسودہ پبلک سروس اور کرپشن کے خلاف

مزید پڑھئے

روس نے شامی صوبے ادلب میں ترکی کے جنگ بندی کے مطالبے کومسترد کردیا 

شامی صوبے میں خون ریزی سے بچنے کیلئے جنگ بندی کی جائے، طیب اردگان روس ادلیب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے گا، ولادی میر پیوٹن تہران :08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)روس نے شام کے صوبے ادلب میں ترکی کے جنگ بندی کے مطالبے کومسترد کردیا ہے۔روس نے شمالی شام میں باغیوں کے آخری مضبوط گڑھ ادلب میں ترکی کے جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف لڑائی جاری رہے گی۔شام کے صوبے ادلب میں فوجی کارروائی سے متعلق یران، روس اور ترکی کے صدور نے ایرانی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 132 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا