:اور ہر طرح کے
ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ... شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری ک ... پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ... کرناٹک میں بڑھ گئیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ...

لال الدین حقانی رضاکارانہ طور پر اپنے عسکری گروہ کی عملی سربراہی 2001میں اپنے بیٹے کے سپرد کردی تھی
کابل:04؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان پر انتہائی اثر رسوخ رکھنے والے معروف عسکری گروہ حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اس بات کی تصدیق ان کے بیٹے سراج الدین حقانی جو افغان طالبان کے نائب امیر بھی ہیں کی جانب سے جاری بیان میں کی گئی.افغان میڈیا کے مطابق وہ گزشتہ کئی سالوں سے علیل تھے جس کی وجہ سے وہ طویل عرصے سے منظر عام سے غائب تھے جبکہ اس سے قبل 2015 میں بھی ان کے انتقال کی خبریں موصول ہوئیں تھیں۔خیال رہے کہ انہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنے عسکری گروہ کی عملی سربراہی 2001 میں اپنے بیٹے سراج الدین حقانی کے سپرد کردی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |