English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

یورپی یونین جوہری معاہدے کی پاسداری کرے، ایران

ایران بیلسٹک اور کروز میزائل صلاحیتوں میں اضافہ کریگا، ایرانی حکام  تہران:03؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایرانی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یورپی یونین جوہری معاہدے پر عمل درآمد کرے۔برطانیہ کے جونیئر وزیر الیسٹر برٹ کے دورہ تہران کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ یورپی یونین کو اپنے سیاسی عزم کے ساتھ ساتھ ٹھوس اقدامات کے ذریعے جوہری ڈیل پر عمل درآمد کرنا چاہیے، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک 2015 میں طے پانے والے اس معاہدے کو قائم

مزید پڑھئے

لیبیا میں لوٹ مار جاری، سیکڑوں قیدی فرار ہوگئے

سرکاری فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ طرابلس:03؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سرکاری فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی گئی ہے۔ دوسری جانب شہرمیں بدنظمی کی کیفیت ہے اور بڑے پیمانے پر لوٹ مار جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت کیجنوب میں واقع ایک جیل سے کم سے کم 400 قیدی فرار ہوگئے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بدنظمی کے بعد جیل کے دروازے

مزید پڑھئے

ایران سے بغداد میزائلوں کی منتقلی سے متعلق برطانوی میڈیا کی رپورٹیں حیران کن اور حقائق کے منافی ہیں ، عراق

بغداد:03؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)عراق نے کہا ہے کہ ایران سے بغداد میزائلوں کی منتقلی کے بارے میں برطانوی میڈیا کی رپورٹیں حیران کن اور حقائق کے بالکل منافی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی میڈیا کی ایران سے میزائلوں کی منتقلی کے بارے میں رپورٹیں بالکل بے بنیاد اور شوائد کے بغیر ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق ایسی بے بنیاد رپورٹوں پر ردعمل دینے کا پابند نہیں ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 133 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا