English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمن وزیرخارجہ کا ترکی دورہ ، ترکی سے بہتر تعلقات کااعادہ 

share with us

تْرک ہم منصب مولود چاؤش اولو نے انقرہ میں ہونے والی ملاقات میں مثبت تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا


انقرہ:06؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی اور ترکی کے درمیان کئی ماہ سے جاری تناؤ کے خاتمے اور تعلقات کی بہتری پر اتفاق ہوا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس اور ان کے تْرک ہم منصب مولود چاؤش اولو نے انقرہ میں ہونے والی ملاقات میں مثبت تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔ چاؤش اولو تعلقات کی اس بہتری کے لیے کوئی شرط ماننے کو تیار نہیں، تاہم جرمنی کا مطالبہ ہے کہ ترکی میں زیر حراست جرمن شہریوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ ہائیکو ماس گزشتہ روز ترکی پہنچے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا