English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سوڈان میں احتجاج کے بعد دن کے اوقات میں کرفیو لگادیا گیا 

مظاہرین خوراک کی قلت، بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی کے خلاف حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرے روکنے کیلئے انٹرنیٹ، موبائل سروس بند کردی گئی خرطوم:22ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سوڈان کی ریاست النیل الابیض میں ہونے والے احتجاج کے بعد ریاست بھر میں دن کا کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ نیل الابیض ریاست کے گورنر ابو القاسم الامین برکہ نے کہا کہ ریاست میں ہنگاموں اور پرتشدد احتجاج کے بعد ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے اور رات چھ سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھئے

اغواء کئے گئے کارگو جہاز کا کنٹرو ل واپس لے لیا ہے ، برطانوی پولیس 

آپریشن کی تکمیل پر چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ترجمان لندن:22ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے ٹیمز کے نزدیک اطالیہ کے ایک کارگو جہاز کا کنٹرول واپس لینے کے حوالے سے اس کا آپریشن مکمل ہو گیا ہے اور جہاز کو محفوظ بنا لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق آپریشن کی تکمیل پر چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس سے قبل مذکورہ جہاز کی آپریٹنگ کمپنی کے ترجمان نے بتایا تھا کہ چار افراد

مزید پڑھئے

امریکا میں فیس بک کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن :20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے دفتر استغاثہ نے سماجی ویب سائٹ فیس بک کے خلاف اعداد و شمار کے غلط استعمال پر مقدمہ قائم کر دیا ہے۔ وکیل استغاثہ کارل ریسین نے بتایا کہ فیس بک اپنے صارفین کی معلومات کے تحفظ میں ناکام رہا ہے۔ فیس بک نے مارچ میں تسلیم کیا تھا کہ اس کے 87 ملین صارفین کا ڈیٹا کیمبرج اینالیٹیکا کے پاس تھا اور جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ فیس بک کی جانب سے اس مقدمے کے حوالے سے ابھی تک کوئی بیان سامنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 175 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا