English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملے شام کی خود مختاری پرحملے کے مترادف ہیں، روس

ماسکو:27ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی جانب سے شام میں فضائی حملوں پر روس نے صہیونی ریاست کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تل ابیب کو شام کی خود مختاری پامال کرنے کا ذمہ دارقرار دیا ہے۔گزشتہ روز روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دمشق میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملے شام کی خود مختاری پرحملے کے مترادف ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ روس کو شام میں اسرائیلی فوج کی بمباری پر گہری تشویش لاحق ہے اور یہ اقدام لبنان کی خود مختاری پامال کرنے

مزید پڑھئے

بغیر معاہدے کے بریگزٹ جرمنی پر بڑا اضافی مالیاتی بوجھ ہو گا، یورپی کمشنر

لندن:27ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج یا بریگزٹ کے لیے کسی باقاعدہ معاہدے کا طے نہ پانا جرمنی کے لیے بہت زیادہ اضافی مالیاتی بوجھ کی وجہ بنے گا۔ یہ بات جرمنی سے تعلق رکھنے والے یورپی یونین کے بجٹ سے متعلقہ امور کے نگران کمشنر گنٹر اوئٹنگر نے کہی۔ انہوں نے جرمنی کے فنکے میڈیا گروپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر برطانیہ نے یونین کے رکن ملک کے طور پر بریگزٹ تک اپنے جملہ حقوق و فرائض پورے نہ کیے، تو جرمنی کو سینکڑوں ملین یورو کا اضافی مالیاتی بوجھ

مزید پڑھئے

پولینڈ میں عمارت میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک

وارساپولینڈ :27ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)میں بے گھر افراد کی عمارت میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے قریبی ضلع میں لکڑی کی بنی ہوئی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 6 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کے پہنچنے تک پوری عمارت مکمل طور پر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی تھی،عمارت بے گھر افراد کے استعمال میں رہتی تھیپولیس کا کہنا ہے کہ دور دراز واقع ہونے کے باعث

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 174 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا