:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

ریسکیو اداروں، ایمبولینسیں اور پولیس اہلکار بھی بڑی تعداد میں آگ لگانے کی جگہ ریسیکو کارروائیوں میں مصروف رہے
ریوڈی جنیرو:18ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)برازیل کی آئل ریفائنری میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی، تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔غیر میڈیا کے مطابق برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کی آئل ریفائنری میں پہلے دھماکے ہوئے جن کے بعد آگ لگ گئی ،ریفائنری میں کھڑے 6آئل ٹینکرز بھی اس آگ کی زد میں آ گئے۔آگ لگنے کے بعد آئل ریفائنری کی جانب جانے والی شاہراہ بند کر دی گئی تاکہ کسی جانی نقصان سے بچا جا سکے۔برازیل کی فائر بریگیڈ کے فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا جبکہ ریسکیو اداروں، ایمبولینسیں اور پولیس اہلکار بھی بڑی تعداد میں آگ لگانے کی جگہ ریسیکو کارروائیوں میں مصروف رہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |