English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئی ہدف حاصل نہ کرسکا : حماس ترجمان

24/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)دو سو روز میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئی ہدف حاصل نہ کرسکا۔ دشمن کو ہزیمت اور شکست کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ حماس کے عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے 7 اکتوبر کو غزہ میں اسرائیل اور حماس کی لڑائی کے 200 روز مکمل ہونے کے موقع پر ٹیلی ویژن پر نشر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 2 سو روز میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئی ہدف حاصل نہ کرسکا، دشمن کو حزیمت اور شکست کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ ترجمان القسام بریگیڈ نے اپنے بیان

مزید پڑھئے

والد کا چیلنج: بیٹے نے 10,000 ین کا نوٹ جوڑنے میں 3 ہفتے صرف کر ڈالے!؟

اوساکا: 24/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)ایک جاپانی لڑکے، جس کے والد نے 10,000 ین (جاپانی کرنسی) کا نوٹ پیپر شریڈر مشین میں پھینک دیا تھا، نے نوٹ کو جگسا پزل کی طرح جوڑنے میں 3 ہفتے صرف کر ڈالے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ٹویٹر صارف ‘ٹومو’ نے اپنی شیئر کردہ پوسٹ میں انکی زندگی کی سب سے مشکل ترین پزل کے بارے میں بتایا جسے انہوں نے حل کرنے کیلئے 3 ہفتے سرف کیے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد نے دفتر میں غلطی سے ایک پرانے لفافے کو پیپر شریڈر میں دال دیا لیکن وہ بھول گئے تھے کہ

مزید پڑھئے

ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیق

گیلوے: 24/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)دماغی سرگرمی پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے۔ آئرلینڈ کی یونیورسٹی آف گیلوے کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جو زوم یا ٹیمز پر منعقد ہونے والے اجلاس میں حصہ لیتے ہیں وہ جب خود کو اسکرین پر دیکھتے ہیں تو زیادہ تھکن میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ ویڈیو کانفرنس کے دوران خود کی تصویر دیکھنے سے خواتین

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا