English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

پشاور خونریز حملے کے چار سال مکم ، دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث کئی افراد کی سزاوں کو منظوری

اسلام آباد:16ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)پشاور ميں آرمی پبلک اسکول پر شدت پسندوں کے خونريز حملے کے چار برس مکمل ہونے کے موقع پر ملکی فوج کے سربراہ نے دہشت گردانہ کارروائيوں ميں ملوث متعدد مجرمان کے ليے سزاؤں کی منظوری دی۔ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاويد باجوہ نے ملٹری کورٹس ميں کارروائی کے بعد پندرہ مجرموں کے ليے سزائے موت کی منظوری دے دی ہے۔ سزائے موت کے حقدار قرار دیے جانے والے جنگجو بتيس سکيورٹی اہلکاروں اور دو شہريوں کی ہلاکت ميں ملوث تھے۔ فی الحال يہ واضح نہيں

مزید پڑھئے

مہاجر مخالف قوانین کے خلاف روم میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

روم:16ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اطالوی دارالحکومت روم میں ہزاروں مظاہرین نے ملک میں مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ کيا۔ ہفتے کی شب فرانس میں جاری ’ییلو ویسٹ‘ مظاہروں کی طرز پر کیے گئے اس مظاہرے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ان مظاہروں کا انعقاد بائیں بازو کی اطالوی سیاسی جماعتوں کے اتحاد یو ایس بی نے کیا تھا۔ مظاہرین میں ہزاروں مہاجرین اور تارکین وطن بھی شامل تھے۔ اٹلی کے وزیر داخلہ اور نائب وزیر اعظم ماتیو سالوینی نے گزشتہ ماہ اٹلی میں تارکین وطن کے حوالے سے نئے

مزید پڑھئے

سفارتخانہ منتقلی کے فیصلہ پر آسٹریلوی اپوزیشن نے برہمی کا کیا اظہار

کینبرا:16ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا کے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے اندرونی اور بیرونی سطح پر کی جانے والی شدید مخالفت کے باوجود امریکہ کی اندھی پیروی کرتے ہوئے اپنے ملک کا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کے اس اعلان کے فوری بعد آسٹریلیا کی اہم شخصیات نیز سیاسی و سماجی رہنماؤں نے حکومت کے اس فیصلے پر کڑی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 176 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا