English   /   Kannada   /   Nawayathi

فرانس میں حکومت مخالف تحریک ٗتولوں شہرمیں خود کار ٹول پلازہ پر بعض افراد نے حملہ کر کے آگ لگا دی ٗ سترہ افراد گرفتار 

share with us

پیرس:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) فرانس میں حکومت مخالف تحریک کے سلسلہ میں فرانس کے شہر تولوں کی ایک اہم شاہراہ کے خود کار ٹول پلازہ پر بعض افرادنے حملہ کرکے ٹول پلازہ کو آگ لگا دی۔فائربریگیڈ کی گاڑیوں کی آمد تک ٹول پلازہ مکمل طور جل کر تباہ ہو گیا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر 17 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ باقی کی تلاش رشوع کر دی گئی پیلی جیکٹ ٹول پلازوں پر ٹول ٹیکس وصولی کی مزاحمت کرتی آرہی ہے ٗمیڈیا کے مطابق یہ کاروائی حکومت مخالف تحریک کا حصہ ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا