English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

قرض کے بوجھ تلے دبے پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ،امریکی صدر نے پاکستان کی مالی امداد روکنے کا کیا اعلان

واشنگٹن:21؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے اس سال کی شروعات میں ملے احکامات کے بعد امریکہ نے پاکستان کو دی جانے والی 1.66 ارب ڈالرکی سیکورٹی رقم روک دی ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راب میننگ نے منگل کوای میل کے ذریعہ بھیجے گئے سوالوں کے جواب میں کہا "پاکستان کو دی جانے والی 1.66 ارب ڈالرکی سیکورٹی امداد روک دی گئی ہے۔ اس متعلق کوئی اوراطلاعات نہیں دی گئی۔ اوبامہ انتظامیہ میں افغانستان، پاکستان اوروسطی ایشیا کے لئے نائب معاون دفاعی وزیرکے طورپرکام

مزید پڑھئے

روس: 5سالہ بچے کیلئے لگاتار 4105پش اپس کرنے پر مرسڈیز کار کا تحفہ 

چیچنیا کے رہنما رمضان قادروف نے رحیم کورئیف نامی 5 سالہ بچے کو یہ تحفہ لگاتار 2 گھنٹے 25 منٹ کی کامیابی کے بعد لگژری گاڑی کی چابیاں دیں ماسکو :19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)روسی صدر ولادیمر پیوٹن کے ایک قریبی لیفٹننٹ نے ایک 5 سالہ بچے کو لگاتار 4 ہزار ایک سو 5 پریس اپس کرنے پر مرسڈیز کا تحفہ دیا ہے۔چیچنیا کے رہنما رمضان قادروف نے رحیم کورئیف نامی 5 سالہ بچے کو یہ تحفہ لگاتار 2 گھنٹے 25 منٹ کی کامیابی کے بعد لگژری گاڑی کی چابیاں دیں۔چیچنیا کے حکمران نے بچے کو حکم دیا کہ اپنے

مزید پڑھئے

چین نے مزید 5 سیٹلائٹس زمینی مدار میں بھیج دیئے 

بیجنگ :19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین نے مزید پانچ سیٹلائٹس زمینی مدار میں بھیج دیئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیکوائن سیٹلائٹ لاؤنچ سینٹر سے لانگ مارچ درڈی راکٹ کے ذریعے ایک نیا خلائی ماحولیاتی ریسرچ سیٹلائٹ اور چار نانوسیٹلائٹس مدار میں بھیجے گئے ہیں جو کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہوئے ہیں ۔ مدار میں بھیجا جانے والا شیان 6 خلائی ماحولیاتی تحقیقاتی تجربات کے لئے استعمال ہو گا جبکہ نانو سیٹلائیٹ اصطلاح چھوٹے مصنوعی سیٹلائیٹ کے لئے استعمال ہوئی جس کا وزن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 182 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا