English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین کا رویّہ تبدیل ہونے تک اْس پر تجارتی ٹیکس باقی رہیں گے، امریکاکا اعلا ن

share with us


واشنگٹن :18؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ بیجنگ کی تجارتی روش تبدیل ہونے تک چین پر امریکی پابندیاں اور دباؤ باقی رہے گا۔غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ ہم نے چین کی 250 ارب ڈالر کی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی نافذ کی اور یہ عدد دو گنا بھی ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بہتری واقع ہونے کی امید رکھتے ہیں تاہم انہوں نے زور دے کر کہا کہ چین کے رویّے میں تبدیلی کے بغیر امریکا اپنا موقف ہر گز تبدیل نہیں کرے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا