English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکی پابندیاں،لبنانی حکومت کا اپنے ملک کے ائیرپورٹس پر ایرانی طیاروں کو ایندھن نہ دینے کا اعلان

share with us

بیروت:18؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)لبنان کے اہم ذرائع نے واضح کیا ہے کہ ایران اور شام کے طیاروں کو بیروت ایئرپورٹ پر فیول فراہم نہیں کیا جائیگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت لبنان نے اس بات کا اعلان نہیں کیا تاہم وہ ایران کے خلاف عائد کی جانے والی امریکی پابندیوں کی پاسداری کا تہیہ کئے ہوئے ہے۔ بلیک لسٹ کمپنیوں میں ایران کی مہان، شام کی شام ونگز اور شامی ایئرلائنز نیز بیلاروسیا کی کمپنی بلاویا شامل ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا