English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فرانس میں سواری سے زیادہ کرایہ لینے پر ٹیکسی ڈرائیور کو آٹھ ماہ کی جیل 

مقامی ٹیکسی سروس کے ڈرائیور نے تھائی جوڑے سے 45یورو کی بجائے 247 یورو وصول کیے تھے پیرس:24؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)فرانس کے دارالحکومت میں ایک عدالت نے تھائی لینڈ کے ایک جوڑے سے ایئرپورٹ سے ان کی منزل تک پہنچانے کے لیے معمول کے کرایے سے زیادہ وصول کرنے والے جعلی ٹیکسی ڈرائیور کو 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور نے روائیسی چارلس گال ایئرپورٹ سے سینٹرل پیرس تک 45 سے 55 یورو معمول کے کرائے کے بجائے تھائی جوڑے سے 247 یورو کا مطالبہ

مزید پڑھئے

ایوانکا سے متعلق خبریں جعلی قرار،ٹرمپ بیٹی کے دفاع پر ڈٹ گئے

واشنگٹن:24؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے متعلق خبروں کو جھوٹی اور جعلی قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیٹی کے دفاع میں سامنے آگئے، ٹرمپ نے اپنی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کی جانب سے سرکاری کاموں کے لیے ذاتی ای میل اکاؤنٹ استعمال کرنے کی خبر کو جھوٹی اور من گھڑت قرار دے

مزید پڑھئے

پاکستان: چینی قونصل خانہ میں دھماکہ ، تصادم میں تین حملہ آور سمیت دو پولس اہلکار ہلاک

کراچی:23؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)پاکستان کے معروف شہر کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں واقع چینی قونصل خانے کے قریب مسلح افراد اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں تین حملہ آور اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔فائرنگ کے دوران متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کی صبح چینی قونصلیٹ کے قریب پہلے حملہ آوروں نے دھماکہ کیا اور اس کے بعد مسلح افراد اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ شروع ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق قونصل خانے کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 181 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا