English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ایک سے زائد بار عمرہ ادائیگی پر لائف ٹائم 2ہزار ریال فیس عائد،سعودی حکومت نے نیا فرمان جاری کر دیا

جدہ:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی حکومت نے ایک سے زائد بار عمرہ کرنے پر مستقل طورپر2ہزار ریال فیس عائد کردی ہے۔ قبل ازیں یہ فیس گزشتہ 3سال میں عمرہ کرنے پر تھی جوکہ اب لائف ٹائم کیلئے عائد ہوگئی ہے۔ فیصلے کے نتیجے میں دنیا بھر میں ٹریول ایجنسیز اورعمرہ کے خواہش مند معتمرین میں تشویش کی لہر۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے گئے سرکلر میں سعودی حکومت کی جانب سے دوسری بار عمرہ کرنے پر لائف ٹائم کیلئے دوہزار ریال فیس کے فیصلے کا اعلان کیا

مزید پڑھئے

”اونروا“ کے خاتمے کی کوشش قابل مذمت ہے، عرب وزرائے خارجہ

قاہرہ :12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)عرب وزرائے خارجہ نے 150ویں اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد اور روزگار کیلئے قائم اقوام متحدہ کی ایجنسی” اونروا “کا کردار محدود کرنے یا اسے ختم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ اسرائل اونروا کے خلاف منصوبہ بند طریقے سے مہم چلائے ہوئے ہے۔ امریکہ سمیت کوئی بھی ملک اونروا کے خلاف کوئی اقدام کریگا، اسکے سنگین نتائج مرتب ہونگے۔ امریکہ اونروا کی امداد بند کرنے کا اعلان کرچکا ہے۔ عرب وزرائے خارجہ نے

مزید پڑھئے

غیر قانونی تارکین جلد ملک سے نکل جائیں : کویتی وزارت داخلہ

جدہ :12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)کویتی وزارت داخلہ نے ملک میں غیر قانونی قیام کرنے والے اور جن کا وزٹ ویزہ ختم ہوگیا ہے انہیں ہدایت کی ہے کہ پہلی فرصت میں ملک سے نکل جائیں۔ ایسا کرنے سے وہ اپنے کفیلوں اور ضامنوں کو پریشانیوں سے بچاسکتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ آئندہ  مقامی میڈیا کے مطابق آئندہ دنوں سیکیورٹی ادارے وزٹ ویزے پر آکر ملک میں غیر قانونی قیام کرنے والوں اور ان کے کفیلوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔  کویتی محکمہ اقامہ نے کہاہے کہ سرکاری ریکارڈ کے مطابق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 77 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا