English   /   Kannada   /   Nawayathi

قطر غیر ملکیوں کو شہریت دینے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا

share with us

ہر سال 100 غیر ملکیوں کو شہریت دی جائے گی اورانہیں قطری شہریوں کے برابر حقوق حاصل ہوں گے ،امیر قطر 


دوحہ:06؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)قطر غیر ملکیوں کو شہریت دینے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کی طرف سے جاری حکم نامے کے مطابق ہر سال 100 غیر ملکیوں کو شہریت دی جائے گی اورانہیں قطری شہریوں کے برابر حقوق حاصل ہوں گے ۔20 سال قطر میں رہنے والے غیر ملکی شہریت کے اہل ہوں گے جبکہ ایسے غیر ملکی شہری جو قطر میں پیدا ہوئے اورانہیں 10 سال گزر چکے ہوں وہ بھی شہریت کیلئے اہل ہونگے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا