English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

جعلی پاسپورٹس پر بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانی گرفتار

دبئی:09؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)بحرین کے سیکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جعلی پاسپورٹس اور مملکت میں داخل ہونے والے 14 مشتبہ ایرانی شدت پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بحرین کے ’کریمینل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ‘ کیڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر عبدالعزیز معیوف الرمیحی نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانیوں کوگرفتار کیا گیا ہے۔ ان قبضے سے جعلی سفری دستاویزات اور

مزید پڑھئے

سعودی عرب ،سرکاری ملازمین کے لیے بیماری کی چھٹی کا روایتی طریقہ ختم ، ڈیجیٹل سسٹم جاری 

نئے سسٹم کے اجراء4 سے روایتی طریقہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا،ترجمان وزارت سول سروسز ریاض:09؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں نئے ہجری سال کے آغاز سے سرکاری اداروں کے ملازمین بیماری کی چھٹی کے لیے روایتی درخواست جمع نہیں کرائیں گے، وزارت صحت اور سول سروس کے اشتراک سے ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے بیماری کی مصدقہ درخواست ادارے کے سسٹم سے مربوط کی جائے گی۔وزارت سول سروس کے ترجمان سلطان الظاہر نے کہا کہ حکومتی اداروں کے ملازمین کے لیے بیماری کی چھٹی کی درخواست ڈیجیٹل سسٹم

مزید پڑھئے

سعودی عرب : چھ سال اور اس سے زائد بچوں کیلئے پاسپورٹ لازمی قرار

بچے کے فنگر پرنٹس ، قرنیہ کے ریکارڈ کے بغیر بیرونِ مْلک سفر و سکول داخلے پر پابندی عائد  جدہ:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ چھ برس اور اس سے زائد عمر کے کسی بھی بچے کے اقامے میں اْس وقت تک تجدید نہیں کی جائے گی جب تک اْس کے فنگر پرنٹس اور آنکھوں کی پْتلی کا ریکارڈ جمع نہ ہو گا۔ اور ایسے کسے بچے کا سکول میں داخلہ ہو گا نہ وہ بیرونِ مْلک سفر کر سکے گا جس نے قرنیہ اور فنگر پرنٹس ریکارڈ نہ کروائے ہوں۔فیملی کے ہر فرد کے لیے مستقل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 78 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا