English   /   Kannada   /   Nawayathi

متحدہ عرب امارات میں (13ستمبرکو) عام تعطیل ہوگی 

share with us

دبئی ۔08ستمبر(یو این این )متحدہ عرب امارات میں نئے ہجری سال کی مناسبت سے جمعرات13ستمبر کو عام تعطیل ہوگی۔ تمام سرکاری اداروں کے علاوہ نجی اداروں کے ملازمین کو ایک دن کی چھٹی ہوگی۔یہ بات ہیومن ریسورسز ادارے کے سربراہ ناصر بن ثانی الہاملی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ نئے ہجری سال کی مناسبت سے عام تعطیل کے اعلان کے ساتھ امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید ، ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید ، دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد ال مکتوم اور اماراتی عوام کو نئے ہجری سال کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا