English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب میں گوگل کمپنی نے آن لائن روزگار اسکیم متعارف کرادی

share with us

جدہ:12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں گوگل کمپنی نے آن لائن روزگار اسکیم متعارف کرادی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل کمپنی کی جانب سے شروع کی جانے والی آن لائن روزگار اسکیم کی بدولت ملازمت کے خواہشمند افراد مقامی اور علاقائی روزگار اور ملازمتیں تلاش کرسکیں گے۔واضح رہے کہ اس روزگار سکیم کے تحت بے روزگار نوجوان 15عرب ممالک میں آن لائن ملازمتیں تلاش کرسکیں گے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا