English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کانگریس کی کپل سبل کو بابری مسجد کیس کی پیروی چھوڑ دینے کی ہدایت: ذرائع

  نئی دہلی27؍ مارچ 2018(فکروخبر /نیوز18) بابری مسجد۔ رام جنم بھومی تنازعہ سے منسلک کیس میں سنی وقف بورڈ کی پیروی کر رہے سینئر کانگریس لیڈر اور وکیل کپل سبل کو یہ کیس چھوڑنے کے لئے کہا گیا ہے۔ ذرائع نے سی این این۔ نیوز 18 کو بتایا کہ کانگریس نے کپل سبل کو کیس چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق، سبل کو بتایا گیا کہ اس کیس سے اپنا ہاتھ کھینچ لینا ہی ان کے لئے سمجھداری بھرا قدم ہو گا۔ بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی اکثر ہی سبل سمیت کئی کانگریسی لیڈروں کے

مزید پڑھئے

میسور بم دھماکہ کے ملزم داؤد سلیمان انجینرکے مقدمہ کی سماعت شروع

جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی جانب سے ایڈوکیٹ محمد طاہر پیروی کے لئے مقرر ممبئی۔27مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) کر نا ٹک کے شہر میسور میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ کے ملز م داؤد سلیمان انجینرکے مقدمہ کی بنگلور سیشن عدالت میں آج سے سماعت شروع ہو گئی ہے جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی جا نب سے اس کیس کی پیروی ایڈوکیٹ محمد طاہر کررہے ہیں ۔یہ اطلاع آج یہاں اس مقدمہ کی قانونی پیری کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے دی ہے۔ واضح رہے کہ میسور کورٹ کے

مزید پڑھئے

آر بی آئی جلد جاری کرے گا 350 روپے کا سکہ

نئی دہلی۔27مارچ201(فکروخبر /ذرائع) بھارتیہ ریزرو بینک بہت جلد ہی 350 روپے کا سکہ جاری کرنے جارہا ہے۔ یہ سکہ شری گرو گووند سنگھ جی مہاراج کے 350 ویں تہوار کے لئے وقف کیا جائے گا۔ خبروں کے مطابق یہ سکہ بہت مختصر مدت کے لئے جاری کیا جائے گا۔یہ سکہ 44 ملی میٹرکا ہو گا اوراس میں چاندی، تانبے، نکل اور جنک ملاہو گا۔ اسی حصے پرسنبل اور بیچ میں350لکھا ہوگا۔ سکے کے پیچھے والے حصے میں شری ہرمیندر جی پٹنہ صاحب تخت کی تصویر ہوگی۔اس تصویر کے اوپر اور نیچے کے حصے میں انگریزی اور دیوناگری میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 486 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا