English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

 وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی  پر بڑا وار ، لگائے یہ سنگین الزامات 

18؍اپریل 2024 : مغربی بنگال کے مدناپور اور مرشدآباد میں رام نومی کے جلوسوں پر ہوئے حملوں میں بی جے پی کا ہاتھ ہے اور یہ منصوبہ بند تھا۔ یہ دعویٰ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے رائے گنج میں ایک ریلی سے خطاب کے دوران کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرشد آباد ضلع میں تشدد کی سازش پہلے سے تیار کی گئی تھی اور اس میں بھگوا پارٹی کے لوگ شامل ہیں۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ آپ کو پتہ ہے پرسوں بی جے پی نے ہی حملہ کیا تھا۔ پولیس زخمی ہوئی ہے۔ ایک مذہب والوں کے سر

مزید پڑھئے

مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلانے کا کیا اشارہ

حیدرآباد18؍اپریل 2024: چہارشنبہ کو رام نومی کے موقع پرحیدرآباد کے مختلف علاقوں میں زعفرانی تنظیموں نے شوبھا یاترا نکالی۔ اس موقع پر حیدرآباد لوک سبھا حلقہ کی بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے بھی شوبھا یاترا میں شرکت کی۔ یاترا کے دوران مادھوی لتا ایک اوپن گاڑی میں سوار دیکھی جاسکتی ہیں۔ مادھوی لتا کی یاترا جب بیگم بازار کے سدی عنبر کے پاس پہنچی تو مادھوی لتا کی اشتعال انگیزی جاگ اُٹھی۔ مادھوی لتا نے مسجد کو دیکھ کر اپنے دونوں ہاتھوں سے تیر کمان چلانے لگیں۔ جیسے ہی

مزید پڑھئے

منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت

نئی دہلی17؍اپریل 2024 : شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے پیر کے روز کہا تھا کہ وہ عآپ لیڈر کی درخواست ضمانت پر 20 اپریل کو سماعت جاری رکھے گی۔ اس دن عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سنے تھے۔ سسودیا کی جانب سے درخواست ضمانت ان کے وکیل موہت ماتھر

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا