English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ممبئی میں تیس ہزار سے زائد کسانوں کا سیلاب ،حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں کے خلا ف احتجاج

ممبئی:12؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) مہاراشٹر کے تقریباً 30ہزارسے زائد کسان آزاد میدان میں جمع ہیں اورریاستی اسمبلی کے گھیراو پر بضد ہیں ۔ بد ھ کوکسانوں کا یہ قافلہ ناسک ضلع سے روانہ ہوا تھا اوراتوار کو ممبئی میں داخل ہوگیا تھا ۔ ٹریفک پولیس نے ممبئی میں خصوصی انتظامات کیے ہیں۔جبکہ مسلح پولیس کا بھی سخت بندوبست کیا گیا ہے جبکہ شیوسینا اور راج ٹھاکرے کی ایم این ایس نے ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ شیوسینا نے کہا ہے کہ وہ آج ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دے گی ۔واضح

مزید پڑھئے

رام مندر معاملہ میں باہمی اتفاق قائم کرنا مشکل،لیکن رام مندرکی تعمیر یقینی ، آر ایس ایس لیڈر بھیاجی جوشی

ناگپور:12؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس) کے لیڈر بھياجي جوشی نے کہا ہے کہ اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر یقینی ہے اور متنازع مقام پر کوئی دوسری تعمیر نہیں کی جا سکتی ہے۔جوشی نے سنگھ کی کانفرنس کے اختتام کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر یقینی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ متنازع مقام پر کوئی دوسری تعمیر نہیں ہوسکتی ہے۔ مگر رام مندر کی تعمیر کے لئے کچھ طریقہ کار سے گزرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ "رام مندر مسئلے پر باہمی اتفاق

مزید پڑھئے

جموں کے ضلع اننت ناگ میں سیکیورٹی فورسز نےتین عسکریت پسندوں کو مار گرایا

سری نگر:12؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سلامتی دستوں کے ساتھ ایک زبردست تصادم میں آج تین عسکریت پسندوں کو مار گرایا گیا ۔ حکام نے بتایا کہ علاقہ میںعسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع پر راشٹریہ رائفلس، جموں وکشمیر پولیس کا خصوصی مہم گروپ اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے ضلع اننت ناگ کے ہکورا میں آج صبح سویرے ایک مشترکہ تلاش مہم شروع کی۔انہوں نے کہا کہ سلامتی دستہ جب گاوں میں مخصوص علاقہ کی طرف بڑھ رہا تھا اسی دوران عسکریت پسندوںنے ان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 487 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا